فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی۔فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہدا اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں۔
ایک بیان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…
Read More...
Read More...