لبنان میں امریکی حمایت یافتہ آرمی چیف ملک کے صدر منتخب
لبنان کی پارلیمنٹ نے دو سال کی مسلسل ناکامیوں کے بعد ملک کے نئے صدر کے طور پر آرمی چیف جوزف عون کو منتخب کر لیا، جو امریکا کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، 60 سالہ جوزف عون کا انتخاب حزب اللہ…
Read More...
Read More...