چاہت فتح علی ’بدو بدی 2‘ کے ساتھ ایک بار پھر ’’ستم‘‘ ڈھانے لگے
لندن۔پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار چاہت فتح علی خان نے اپنے معروف گانے ’’بدو بدی‘‘ کا نیا ورژن ’’بدو بدی 2‘‘ ریلیز کر دیا ہے۔
گلوکار نے اس گانے کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جس میں گانے کے بول پرانے ورژن سے مختلف ہیں۔ اس گانے کی…
Read More...
Read More...