The news is by your side.

فنانس ترمیمی بل 2024 توثیق کیلئے صدر مملکت کو بھجوادیاگیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کیلئے صدر آصف علی زرداری کو بھجوادیاگیا،بل اور متعلقہ دستاویزات اور اضافی اخراجات سے متعلق دستاویز پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط ہیں، صدرمملکت کی طرف سے کسی بھی وقت بل کی توثیق کا…
Read More...

حکومت بجلی بلوں پر ظالمانہ اضافہ فوری واپس لے، اجمل بلوچ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی بلوں پر ظالمانہ اضافہ فوری واپس لے،آئی پی پیز کمپنیاں حکومتی بڑوں کی ہیں، آئی پی پیز کوڈالروں میں48ہزار میگا واٹ کی ادائیگیاں ہورہی ہیںجبکہ ہماری ضرور ت…
Read More...

فنانس بل قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

 اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئی،شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ…
Read More...

ایس آئی ایف سی کی کوششیں ،پاکستان سے نمک کی برآمدات میں اضافے کی راہیں ہموار

 اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث معدنیاتی نمک کی برآمد کے لیے راستے ہموار، پاکستان میں نمک کانوں، جھیلوں اورساحل سمندر سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔ جس میں کانوں سے حاصل ہونے والے نمک کے ذخائر دنیا میں دوسرے نمبر پر…
Read More...

عمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےد یا، جس سے منظور کرلیا گیا۔عمر ایوب نے نے پارٹی کے عہدے سے استعفے کے بعد بیان میں کہا کہ بطور پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل میرا استعفیٰ…
Read More...

خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی منظوری دے دی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کی کابینہ نے سانحہ 9 مئی کو صوبے میں ہونے والے واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں…
Read More...

عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی سزا برقرار،تحریک انصاف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت…
Read More...

امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خارجہ پالیسی اور پاکستانی…
Read More...

ٹی20 ورلڈکپ‘افغانستان کو بدترین شکست، جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ گیا

ٹاروبا (سپورٹس رپورٹر)ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے یکطرفہ مقابلے میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی بار فائنل میں رسائی حاصل کرلی، پروٹیز اب تک اس ایونٹ میں ناقابل شکست رہے ہیں۔ ٹاروبا کے برائن لارا اسٹیدیم میں…
Read More...

عارف علوی پی ٹی آئی کے تھے ،الیکشن کی تاریخ کیوں نہیں دی ؟چیف جسٹس کا سوال

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھتے تو انتخابات نہ کراتے، صدر مملکت عارف علوی پی ٹی آئی کے ہو کر کیوں…
Read More...