پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان
اکراچی:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔
بازارِ حصص میں آج جمعرات کے روز بھی گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان غالب ہے۔ مارکیٹ…
Read More...
Read More...