The news is by your side.

پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

واشنگٹن(یو این آئی) امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں 3 چینی اور بیلا روس کی ایک کمپنی پر پابندیاں…
Read More...

قابل اعتراض اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(یو این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا ملزم حماد رضا کو چھاپہ مار کاروائی میں گجرات سے گرفتار کیا گیا ،ملزم خاتون کی…
Read More...

علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

کراچی(یو این آئی) پاکستانی اداکار علی عباس نے سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ماہرہ خان سے محبت کرتے ہیں اور یہ بات چھپی ہوئی نہیں ہے۔ علی عباس نے کہا کہ وہ اس وقت سے…
Read More...

‘ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ علی یونس نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی

لاہور(یو این آئی)سابق کرکٹر وقار یونس کے چھوٹے بھائی کمنٹیٹر علی یونس نے اہلیہ عالیہ ریاض کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر علی یونس نے اپنی اہلیہ پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑی عالیہ کیساتھ ہمراہ نکاح کے بعد پہلی…
Read More...

ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ تقریبا3 روپے مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد(یو این آئی) و فاقی حکومت اور وزارت توانائی کے چند افسران کی ہدایت پر مہنگائی سے پریشان عوام سے 73 ارب روپے اضافی وصول کر نے کا فیصلہ ۔ سی پی اے نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی،…
Read More...

رمضان پیکیج ختم،وزیر اعظم ریلیف پیکیج برقرار

اسلام آباد(یواین آئی)حکومت کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورزپررمضان پیکیج ختم، کر نے کے احکامات کے بعد وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی،…
Read More...

گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

اسلام آباد (یو این آئی)گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائیگردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاریگردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں…
Read More...

دہشت گردوں کی فائرنگ سے کسٹم حکام سمیت 7افراد شہید ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (یو این آئی) ڈی آئی خان میں درابن روڈ پر کے علاقہ میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے کسٹم انٹیلی جنس کے انسپیکٹر دو شہریوںسمیت سات افراد کو شہید کر دیا گیا ڈائریکٹوریٹ آفانٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے کسٹم…
Read More...

ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدرزرداری

اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ نے عمران خان کے حق میں اور آصف زرداری کے…
Read More...

نو منتخب امیر اور جماعت اسلامی

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی میں اپنی 25سالہ طویل اور مسلسل جدوجہد کے نتیجہ میں مرکزی امیر منتخب ہوئے ہیں انہوں نے جماعت اسلامی کو شہر قائد کی قومی سیاست میں اس کا کھویا ہوا مقام دلانے میں اہم کردار اداکیا ،وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ…
Read More...