اسپیس ایکس کا کامیاب مشن: مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس زمین کے مدار میں روانہ
امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کینیورل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 نئی وی ٹو انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار کی جانب روانہ کر دیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق یہ نئی سیٹلائٹس اُن تقریباً 7,300 سیٹلائٹس میں شامل ہو…
Read More...
Read More...