لاہور میں معروف قوال کے فارم ہاؤس پر ڈکیتی، اہلیہ نے فائرنگ کر کے ملزمان کو بھگادیا
لاہور۔ تھانہ ہیئر کے علاقے بیدیاں روڈ پر معروف قوال شہزاد خان سنتو کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس میں مسلح افراد نے سیکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر مال لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔
تین ڈاکوؤں نے قوال شہزاد خان سنتو کے فارم ہاؤس میں گھس کر…
Read More...
Read More...