The news is by your side.

اقتصادی جائزہ مذاکرات؛ آئی ایم ایف کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں چوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے کے مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس پر…
Read More...

سیمی فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا،حتمی شیڈول سامنے آگیا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں چار ٹیموں نے جگہ بنالی ہے، اور ان کے میچز بھی کنفرم ہوچکے ہیں۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں بھارت، آسٹریلیا، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ بھارت نے اپنے گروپ کے آخری…
Read More...

بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ 44 رنز سے شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلیے 250 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 45.3 اوورز…
Read More...

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے مقبول جوڑے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی نے اپنی پہلی اولاد کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا۔ کیارا نے ایک دلکش تصویر شیئر کی، جس میں وہ…
Read More...

شریا گھوشال ایک پریشان کن مسئلے کا شکار

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شریا گھوشال ایک پریشان کن مسئلے کا شکار ہو گئی ہیں، جس کا اظہار انہوں نے حال ہی میں اپنے مداحوں سے کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، گلوکارہ نے یہ اطلاع خود اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے دی۔ شریا…
Read More...

گلین فلپس کا حیران کن کیچ، ویرات کی وکٹ پر انوشکا ہکا بکا، ویڈیو وائرل

دبئی ۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما حیرت زدہ رہ گئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں کیوی کھلاڑی گلین فلپس نے ویرات…
Read More...

ٹرمپ-زیلنسکی ملاقات تنازع پر نیٹو سربراہ کا بڑا ردعمل آگیا

واشنگٹن: نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی اور ٹرمپ کے درمیان…
Read More...

پی ٹی آئی دور حکومت میں کرپشن کی تحقیقات، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بڑا فیصلہ

لاہور۔پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے تحریک انصاف کے دور حکومت میں سامنے آنے والی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ 2019 میں رپورٹ ہونے والی مالی بدعنوانی کے تحت 18 کیسز تحقیقات کے لیے ڈی جی…
Read More...

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان، جائزہ مشن کل اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد ۔پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی

اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جو کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، وزیرِاعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا حکومتی اتحادی اجلاس بھی متوقع ہے، جس میں…
Read More...