پی ایس ایل 10 : لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے گروپ مرحلے کے ایک میچ میں لاہور قلندرز نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 67 رنز سے شکست دے دی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے اس چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی…
Read More...
Read More...