ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کی تردید کر دی
لاہور۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے بھارتی فالوورز کے لیے انسٹاگرام پر ایک نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ہانیہ عامر نے بھارت میں…
Read More...
Read More...