The news is by your side.

ترکیہ کو مطلوب ترین داعش دہشتگرد ابو یاسر التُرکی پاکستانی تعاون سے گرفتار

استنبول۔ترکیہ کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پاکستان کی مدد سے داعش کے انتہائی مطلوب دہشت گرد ابو یاسر الت±رکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق، یہ گرفتاری دونوں ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مشترکہ آپریشن کا نتیجہ ہے، جس میں…
Read More...

کم عمری میں شادی کے قانون کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

پشاور۔جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کم عمری میں شادی کے قانون پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ اتوار کے روز پشاور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان کی شناخت اسلام ہے، ملک کی…
Read More...

’سیاست چھوڑ دیں،یہ ہمیں کرنے دیں،صدر مملکت کی کرکٹ ٹیم سے گفتگو

لاہور۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کو ماضی کے اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنی چاہئیں۔ یہ بات انہوں نے لاہور کے گورنر ہاؤس میں پاکستان اور…
Read More...

جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، جنرل شمشاد مرزا

اسلام آباد ۔چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیائی خطے میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی اصل جڑ مسئلہ کشمیر ہے، جس کا حل ناگزیر ہے۔ انہوں نے پاک بھارت…
Read More...

عمر ایوب کی نااہلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو بھیجا گیا ریفرنس سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف ریفرنس پر دستخط کر دیے۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جگہ قائم مقام اسپیکر سردار ایاز صادق نے یہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا، جو مسلم لیگ…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی: بلاول بھٹو زرداری نے سفارتی محاذ سنبھال لیا

نیو یارک ۔پاک-بھارت تناؤ کے پس منظر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی سفارتی سرگرمیاں سنبھال لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بلاول بھٹو کی سربراہی میں پارلیمانی وفد اس وقت نیویارک میں موجود ہے، جہاں وہ آج سے امریکی حکام…
Read More...

میری ڈانس ویڈیو سے شوہر اور سسرالیوں کو مسئلہ نہیں، لوگوں کو پتا نہیں کیوں ہے؛ اداکارہ

لاہور۔ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحام رفیق نے حالیہ انٹرویو میں اپنے رقص کی ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔ ریحام رفیق نے کہا کہ میرے رقص سے نہ تو شوہر اور نہ ہی سسرال والوں کو کوئی مسئلہ ہے لیکن پتا نہیں لوگ اسے مسئلہ کیوں بنا رہے…
Read More...

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ کردیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا اور دیگر متععلہ وزارتوں کی تجویز…
Read More...

دنیا کون چلا رہا ہے؟ سابق امریکی عہدیدار کا سنسنی خیز دعویٰ!

سابق امریکی صدر بش سینیئر کی انتظامیہ میں کام کرنے والی عہدیدار نے ایک پوڈکاسٹ میں عالمی سربراہان کو کٹھ پتلی قرار دیا نیو یارک ۔سابق امریکی صدر بش سینئر کی انتظامیہ کی سابق اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک پُر اسرار گروہ (جس کو مسٹر گلوبل…
Read More...

میری زندگی، میری مرضی؛ علیزے شاہ کا مختصر لباس پہننے پر جواب

لاہور۔اپنے بے باک خیالات اور لباس کے انتخاب کے لیے مشہور ابھرتی ہوئی ماڈل اور اداکارہ علیزے شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ انسٹاگرام پر 43 لاکھ فالوورز رکھنے والی علیزے شاہ کو اپنے مختلف لائف اسٹائل اور بے باک انداز کے باعث…
Read More...