غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے امداد کے منتظر 22 فلسطینیوں سمیت مزید 44 فلسطینی شہید,
غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، صبح سے اب تک امداد کے منتظر 22 فلسطینیوں سمیت مزید 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے خان یونس میں ہلال احمر کی عمارت پر بھی بمباری کی جس کے نتیجے میں آگ لگ گئی، عمارت کا کچھ حصہ مکمل تباہ…
Read More...
Read More...