ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ رے مسٹیریو ریسل مینیا سے قبل ممکنہ انجری کا شکار
ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف سپر اسٹار اور ہال آف فیمر رے مسٹیریو، ریسل مینیا 41 سے محض ایک دن پہلے ایک ممکنہ چوٹ کا شکار ہو گئے، جس کے باعث ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
50 سالہ رے مسٹیریو، جنہوں نے 2023 کے آخر میں گھٹنے کی سرجری کروائی…
Read More...
Read More...