The news is by your side.

ایران نے اسرائیل پر 100 سے زائد سپر سونک میزائل داغ دیے،14 اسرائیلی ہلاک،ہرطرف تباہی

تہران۔ایران نے اسرائیل پر ایک نئی میزائلوں کی بارش کر دی ہے اور ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق 100 سے زائد سپر سونک بیلسٹک میزائل اسرائیل کی جانب داغے گئے ہیں۔ایرانی حملے میں 14 اسرائیلی ہلاک ہوگئے جبکہ کئی زخمی ہوگئے ایران کے تازہ حملوں…
Read More...

اسرائیل کا یمن میں حوثی ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب ۔اسرائیل نے  یمن میں حوثی ملٹری چیف پر  قاتلانہ حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے یمن میں سینیئر حوثی رہنماؤں پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جس میں حوثی ملٹری چیف محمد عبدالکریم بھی شامل ہیں۔ واضح رہے یمن غزہ کے…
Read More...

ایران کا ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرون طیارے مار گرانے کا دعوی

تہران۔ایران نے صرف ایک گھنٹے میں 10 اسرائیلی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات ایران کی خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں بتائی۔ انھوں نے مزید…
Read More...

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کی اسرائیل اور ایران سے بات چیت کی اپیل

ویٹی کن سٹی :  عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے ہوش سے کام لینے اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی اپیل کی ہے۔ سینیٹ پیٹرز باسلیکیا میں…
Read More...

ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا

نئی دہلی۔ ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد شروع ہونے والی جوابی کارروائی کے تناظر میں چھ ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں، جس کے باعث خطے میں فضائی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔ اگرچہ پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمولی متاثر ہوا ہے، تاہم بھارت…
Read More...

نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا

اسلام آباد ۔قومی ہاکی ٹیم نیشنز کپ میں کل میزبان ٹیم ملائیشیا کے خلاف میدان میں اُترے گی۔ پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گی، جو مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ ایف آئی ایچ نیشنز کپ…
Read More...

ازبکستان میں نوح دستگیربٹ کاشاندارکارنامہ،دوسری بارورلڈ اسٹرانگ مین چیمپئن بن گئے

ازبکستان: گوجرانوالہ کے سپوت اور پاکستان کے فخر نوح دستگیر بٹ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی، ازبکستان میں ہونے والی ورلڈ اسٹرانگ مین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی تمغے اپنے نام کر لیے۔ نوح دستگیر بٹ نے نہ…
Read More...

بچوں کے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ ہونا عام بات ہے: سنیتا مارشل

لاہور۔معروف ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران بچوں کے درمیان دوستیوں، یعنی بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ جیسے موضوعات پر گفتگو کی، جس میں انہوں نے اس رجحان کو ’’نارمل‘‘ یعنی عام بات قرار…
Read More...

بھارتی اداکارہ ثنا مقبول جگر کے عارضے میں مبتلا

نئی دہلی ۔معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی فاتح ثنا مقبول کو جگر کی سنگین بیماری لاحق ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو جگر سروسس (Liver Cirrhosis) کی تشخیص ہوئی ہے، ایک ایسی کیفیت جس میں…
Read More...

سائیکلنگ کونسی دماغی بیماری کا خطرہ کم کردیتی ہے؟

سائیکلنگ ڈمنشیا (یادداشت کے مسائل) کے خطرے کو کم کر سکتی ہے۔ نئے شواہد بتاتے ہیں کہ یہ صرف جسمانی فائدہ نہیں بلکہ دماغی صحت کے لیے بھی بے حد مؤثر ہے۔ تقریباً 480,000 بالغوں پر کی گئی تحقیق میں سائیکلنگ نے ڈمنشیا کے مجموعی خطرے کو…
Read More...