The news is by your side.

انتخابات میں کچھ لوگ استعمال ہوگئے،بانی پی ٹی آئی ملنا چاہیں گے تو سوچ کر فیصلہ کرونگا: مولانا فضل…

اسلام آباد ۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں کچھ افراد کو استعمال کیا گیا، جبکہ انہیں بانی تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کے لیے کوئی باضابطہ پیغام موصول نہیں ہوا۔ اگر ملاقات…
Read More...

ماڈل نے ہونٹوں کی سرجری پر 50 ہزار پاؤنڈ خرچ کرڈالے

جوہانسبرگ۔آسٹریا کی "فیٹش باربی" کے نام سے مشہور 30 سالہ ماڈل نے اپنی خوبصورتی میں تبدیلی کے لیے اب تک 50 ہزار پاؤنڈ سے زیادہ خرچ کر ڈالے ہیں، جس میں بوٹوکس، فلرز، اور دیگر کاسمیٹک سرجریز شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے…
Read More...

پاکستان ویمنز ٹیم کی اہم رکن اسٹار بلے باز سدرہ امین پیا گھر سدھار گئیں

لاہور۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اسٹار بلے باز سدرہ امین اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرتے ہوئے پیا گھر سدھار گئیں۔ سدرہ امین اور عادل مسعود کی شادی کی تقریب لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہوئی، جس میں خواتین کرکٹرز…
Read More...

صائم ایوب ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد

لاہور۔پاکستان کے نوجوان اور جارح مزاج اوپنر صائم ایوب کو آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ صائم نے دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز…
Read More...

ترکمانستان ایئرلائنز کا روس کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

اشک آباد۔ترکمانستان ایئرلائنز نے دارالحکومت اشک آباد سے ماسکو کے لیے 30 دسمبر 2024 سے 31 جنوری 2025 تک تمام معمول کی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق، ترکمانستان ایئرلائنز نے بیان میں کہا کہ اس…
Read More...

بلاول کے بیان پرحکومتی رہنما کا رد عمل

اسلام آباد ۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اتحاد پر دیے گئے بیان پر حکومتی سینیٹر نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر طلال…
Read More...

امریکی فیڈرل ریزرو بورڈ نے نیشنل بینک آف پاکستان کے خلاف نافذ اقدامات بالآخر ختم کر دیے

اسلام آباد ۔پاکستان کے نیشنل بینک اور اس کی نیویارک برانچ کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے، اور امریکی فیڈرل ریزرو نے نیشنل بینک کے خلاف عمل درآمد کی کارروائیاں ختم کر دی ہیں۔ نیشنل بینک کی انتظامیہ نے…
Read More...

ن لیگ کی سیاست موٹروے سے شروع اور موٹروے پر ختم ہوتی ہے،بلاول بھٹو زرداری

رتو ڈیرو۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سیاست موٹروے سے شروع ہوتی ہے اور موٹروے پر ختم ہوتی ہے ،کہا جاتا ہے کہ سمندر میں مچھلیاں کیبل کھا جاتی ہیں ،ایسی کونسی مچھلیاں ہیں جو صرف کیبل کھاتی ہے رتوڈیرو میں…
Read More...

پی ٹی آئی کہتی تھی ہم ان سے مذاکرات نہیں کریں گے جن کی اوقات نہیں، خواجہ آصف

لاہور۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں ہوں، مگر یہ بتایا جائے کہ پچھلے پندرہ دن میں ایسا کیا ہوا کہ پی ٹی آئی اچانک مذاکرات پر آمادہ ہو گئی، حالانکہ پی ٹی آئی پہلے یہ کہتی تھی کہ ہم ان لوگوں سے مذاکرات نہیں…
Read More...

ملک درست سمت میں نہیں جارہا اسی لیے حکومت کا حصہ نہیں ہوں، سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت کے ذریعے ترقی نہیں کر سکتا، ملک صحیح راستے پر نہیں جا رہا، اسی لیے میں حکومت کا حصہ نہیں ہوں۔ جہاں غلطی ہوگی، وہاں خاموش نہیں رہ سکتا۔ خواجہ محمد…
Read More...