The news is by your side.

عرفی جاوید نے پہلی بار بغیر بولڈ فیشن مداحوں کے دل جیت لئے

سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید نے حال ہی میں کینسر پیشنٹس ایڈ ایسوسی ایشن (CPAA) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کینسر سے لڑنے والے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان کی مدد کے لیے عطیات دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ عرفی،…
Read More...

برٹش جونیئر اوپن اسکواش؛ پاکستان کے سہیل عدنان فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد۔پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے برمنگھم میں جاری برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن نے بتایا کہ سیمی فائنل میں سہیل عدنان…
Read More...

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار پاکستانی ٹیم کی کم بیک کی بھرپور کوشش

کیپ ٹائون۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جبکہ دوسری اننگز میں بھی 421 رنز کے بڑے خسارے کا سامنا ہے۔ تیسرے روز کپتان شان مسعود…
Read More...

امریکا اسرائیل کو مزید 8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا

واشنگٹن۔جو بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو مزید 8 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار، اسلحہ اور میزائل فروخت کرنے کی تیاری کر لی ہے، جسے غزہ کے نہتے مسلمانوں کے خلاف استعمال کیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ نے امریکی میڈیا کا…
Read More...

یو اے ای کے صدررحیم یار خان پہنچنے پر شہباز شریف اور مریم نواز نے استقبال کیا

رحیم یار خان ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یو اے ای کے صدر کا رحیم یار خان ائیر پورٹ پر استقبال کیا ،اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف بھی موجود تھے ۔ذرائع کے مطابق یو اے ای کے صدر رحیم یار خان ائیر پورٹ پر پہنچے تو وزیر اعظم شہباز شریف…
Read More...

طالبان کا افغانستان میں پہلی مرتبہ گائیڈڈ میزائل فعال کرنے کا اعلان

کابل۔افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار میلان کونکرسی (9 ایم 135) گائیڈڈ میزائل فعال کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی کا کہنا ہے کہ یہ گائیڈڈ میزائل آرمرڈ…
Read More...

بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت، سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بعد بھارت نے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے ذریعے وہ متنازع جموں و کشمیر کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان…
Read More...

پیپلز پارٹی حکومت سے پھر ناراض،علیحدگی کی دھمکی

اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مسلسل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے اور اہم فیصلوں میں ان کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ جس دن پیپلز…
Read More...

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

ریاض۔سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے اپنے آپریشنز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سعودی ایئر لائن "آدیل" اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کرے گی، اور اس کی پہلی پرواز ریاض سے…
Read More...

چین نے لداخ میں بھارت کو بڑا دھچکا پہنچا دیا

نئی دہلی ۔بھارت کو ایک اور زبردست دھچکا دیتے ہوئے چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ علاقے شامل کرکے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس پر مودی حکومت برہم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز بیجنگ کے…
Read More...