مصباح کے بیٹے فہام الحق کی پی ایس ایل میں بھی انٹری ہوگئی
لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں مقامی کھلاڑیوں کی گولڈ کیٹیگری میں شامل کر لیا گیا ہے۔
پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے جاری…
Read More...
Read More...