بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا، اسکی غلط فہمی دور کر دیں گے، ترجمان پاک فوج
اسلام آباد۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بیان دیا ہے کہ بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا ہے، لیکن ہم اس کی اس غلط فہمی کو جلد ختم کر دیں گے۔
بھارتی جارحیت کے بعد میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
Read More...
Read More...