اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلہ 6-1 کی تناسب سے سنایا گیا
سات رکنی ججز میں سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف اور فیصلے کا اختلافی نوٹ لکھا… Read More...
اسلام آباد(یو این آئی)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے ملاقات کی
مولانا فضل الرحمن نے پاکستانی قیادت کا اہم پیغام پہنچایا جبکہ افغان قیادت نے پاکستانی حکومت سے افغانیوں کی واپسی سے متعلق فیصلے پر… Read More...
پشاور(یواین آئی)خیبرپختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ میں پولیس ٹرک پر بم حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔
علاقے تحصیل ماموند میںبیلوٹ فرش میں پولیو سیکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس ٹرک کے نزدیک دھماکا ہوا۔
دھماکے میں 5 اہلکار… Read More...
اسلام آباد(یو این آئی) قومی احتساب بیوروکے سابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم اور نیب کے تفتیشی افسر عمران ڈوگر پر ہراسانی کا الزام کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
ہراسانی محتسب نےسابق چیئرمین نیب… Read More...
تہران(یو این آئی)ایران میں 33 سالہ خاتون کو نامناسب لباس پہننے اور حجاب درست طریقے سے نہ کرنے پر 74 کوڑوں مارنے کی عدالتی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔
ایران کی ایک عدالت نے رویا ہیشمتی نامی خاتون کو یہ سزا عوامی مقام پر سر عام اخلاقی حدود… Read More...
اسلام آباد(یو این آئی) نگران حکومت نے 12جنوری سےتمام صارفین کو سستے داموں آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل کر دیا اور انہیں… Read More...
اسلام آباد (یو این آئی ) قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو یہ مشور ہ دیا ہے کہ وہ دل بڑا کریں وزیراعظم والا چکر چھوڑیں، صدر بن جائیں
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف بادشاہ ہیں… Read More...
پارا چنار (یواین آئی ) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کی تحصیل لوئر کرم کے علاقے پارا چنار میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدیدزخمی ہوگئے
زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو… Read More...
راولپنڈی(یواین آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا،لاہورہائی کورٹ راولپنڈیبنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فریقین کے دلائل سننے بعد فیصلہ محفوظ کیا… Read More...