سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کل ہوگی
اسلام آباد(یو این آئی )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیل دیدیا گیا۔
سات رکنی بینچ میں جسٹس جمال مندو خیل ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس امین الدین ، جسٹس یحیٰ آفریدی ، جسٹس…
Read More...
Read More...