پاکستانی عازمین حج کو ذائقہ دار اور معیاری کھانوں کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں،ڈائریکٹر حج فہیم خان…
مکہ مکرمہ ( یو این آئی مانیٹرنگ)عازمینِ حج کو مکہ مکرمہ میں پاکستانی ذائقہ اور معیار کے مطابق کھانے کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
تمام رہائشی عمارتوں، 9 کیٹرنگ کمپنیوں میں پاکستانی فوڈ کوارڈینٹرز کی 24 گھنٹے تعیناتی کے ذریعے…
Read More...
Read More...