The news is by your side.

میٹا کی ’سپر انٹیلی جنس‘منصوبے کی تیاری

لندن۔میٹا کے مالک مارک زکر برگ مصنوعی ذہانت کے محققین کی ایک اعلیٰ ٹیم اکٹھی کر رہے ہیں تاکہ انسانی دماغ کو پیچھے چھوڑ دینے کی صلاحیت رکھنے والی مشینوں کے ساتھ میٹا ’سپر انٹیلی جنس‘ ریسرچ لیب بنائی جا سکے۔ ماہرین نے نیو یارک ٹائمز…
Read More...

نایاب ڈی این اے کا حامل 6000 برس پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت

اسلام آباد۔ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوبی امریکا کے ایک ملک کولمبیا سے قدیم ڈی این اے کا حامل 6000 برس پُرانا انسانی ڈھانچہ دریافت کیا ہے جو انسانی تاریخ کو از سرِ نو لکھ سکتا ہے۔ قدیم آثار کے مقام چیکوا سے دریافت ہونے والی باقیات…
Read More...

برطانیہ میں انسانی فضلات پر مبنی کیپسولز سے طبی مسائل کا علاج

لندن۔برطانیہ میں نئی تحقیق میں انسانی فضلات پر مبنی کیپسولز جنہیں poo pills کا نام دیا گیا ہے، کا استعمال مختلف طبی مسائل خصوصاً اینٹی بائیوٹک مزاحم انفیکشنز سے لڑنے میں کیا جا رہا ہے۔ یہ ایف ایم ٹی کیپسولز صحت مند عطیہ دہندگان کے…
Read More...

اداکارہ صحیفہ نے اپنی بولڈ تصاویر شیئر کردیں

لاہور۔اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار نے انسٹاگرام پر جم سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ صحیفہ جبار نے شوبز کی دنیا میں ماڈلنگ سے قدم رکھا اور بعد ازاں اداکاری کے میدان میں بھی کامیابیاں حاصل کیں۔…
Read More...

ہالی ووڈ پروڈیوسر جنسی زیادتی کے میگا کیس میں مجرم قرار؛ کڑی سزا کا امکان

ہالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کو نیویارک میں جنسی جرائم کے میگا کیس کے دوبارہ ٹرائل میں مجرم قرار دیدیا گیا۔ نیویارک کی عدالت نے پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کو جنسی جرائم کے ری ٹرائل کے دوران 2006 کے ایک جنسی زیادتی کے…
Read More...

چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا؛ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر اب بس میرے اور چینی صدر کے دستخط ہونا باقی ہیں۔ امریکی صدر نے مزید…
Read More...

غزہ سے مزید 2 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد؛ ایک ہفتے میں تعداد 5 ہوگئی

غزہ۔رواں ہفتے تیسری بار اسرائیلی فوج کو غزہ میں ملٹری آپریشن کے دوران حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے اپنے باشندوں کی لاشیں مل گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ غزہ سے یائر یعقوب…
Read More...

50 ممالک کے ہزاروں افراد کا اسرائیلی مظالم کیخلاف ’غزہ گلوبل مارچ‘ کا آغاز

غزہ کے محاصرے اور اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے “گلوبل مارچ ٹو غزہ” کا آغاز کر دیا ہے۔ اس عالمی اقدام میں 50 سے زائد ممالک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں، مزدور یونینز، طلباء تنظیمیں، ڈاکٹرز، اور سماجی کارکن شامل…
Read More...

سوئس شہری نے دو گھنٹے برف میں دفن رہ کر ریکارڈ قائم کردیا

حال ہی میں ایک سوئس شہری نے دو گھنٹے تک برف میں دفن رہ کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ایلیاس میئر، جو کہ ایک مقابلہ جاتی پاور لفٹر ہیں نے پورے جسم سمیت برف میں دو گھنٹے تک دفن رہنے کا چیلنج مکمل کیا۔ یہ چیلنج انھوں نے اپنی طاقت…
Read More...

گاڑی میں ایکسیلیٹر کا ایک اور فنکشن جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہم میں سے بہت سے لوگ جو گاڑیاں چلاتے ہیں بالخصوص الیکٹرک گاڑیاں، ہو سکتا ہے کہ ایکسلریٹر کی ایک مخفی صلاحیت ان کے علم میں نہ ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایکسلریٹر سے اپنا پاؤں اٹھانے سے بریک کو چھوئے بغیر بھی گاڑی سست ہو سکتی ہے۔ ون…
Read More...