طلحہ محمود جے یو آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل
اسلام آباد(یواین آئی) جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) راہنما طلحہٰ محمود نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
میڈیا سے گفتگو میں طلحہٰ محمود نے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت…
Read More...
Read More...