The news is by your side.

اسرائیل پر جلد خیبر میزائل داغے جائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی، ایران

تہران ۔ایران اور اسرائیل کے درمیان شدت اختیار کرتی کشیدگی کے دوران ایران کی بااثر فوجی فورس پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کو سخت تنبیہ کی ہے کہ عنقریب "خیبر" نامی جدید میزائل داغا جائے گا، جس کے اثرات سے پوری دنیا حیران رہ جائے گی۔ پاسدارانِ…
Read More...

ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ جوابی حملے دوبارہ شروع؛ تل ابیب دھماکوں سے گونج اُٹھا

تہران۔اسرائیل کے بڑے اور تباہ کن حملوں کے جواب میں ایران نے بھی انتقامی کارروائی کے طور پر دوسری بار حملے شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اس وقت سائرن کی کان پڑی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔…
Read More...

قومی ٹیم سے باہر بابراعظم کو بگ بیش فرنچائز نے اپنا بنالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کی مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں شمولیت کا معاہدہ کر لیا ہے۔ تصویری اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بگ بیش کی معروف فرنچائز سڈنی سکسرز نے باضابطہ طور پر بابر اعظم…
Read More...

ابتدائی مشاورت میں 25 رکنی اسکواڈ منتخب! بابر، رضوان باہر

لاہور۔بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی باہمی مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ ترتیب دے دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ابتدائی…
Read More...

ماہرہ خان کا لندن میں فلم کی پروموشن کے دوران ہراسانی پرخاموشی توڑ دی

لاہور۔ سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے رومانٹک کامیڈی فلم لو گرو کی پروموشن کے دوران لندن میں پیش آنے والے ہراسانی کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان حال ہی میں ہمایوں سعید کے ہمراہ نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں…
Read More...

فن، محبت اور غزل کا نام مہدی حسن کو بچھڑے 13 سال بیت گئے

لاہور۔ غزل کی محفل ہو یا فلمی پردہ، جہاں آواز تھم جائے، وہاں مہدی حسن کی گونج سنائی دیتی ہے۔ آج شہنشاہ غزل کی 13 ویں برسی ہے، مگر ان کی مدھر آواز آج بھی اہل دل کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ 18 جولائی 1927کو راجستھان کے سنگیت سے مہکتے…
Read More...

اے آئی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں چین امریکا کے قریب پہنچ گیا

واشنگٹن۔چین مصنوعی ذہانت (AI) کی ٹیکنالوجی میں امریکہ کے معیار تک پہنچنے کے انتہائی قریب ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان فرق اب صرف تین سے چھ ماہ رہ گیا ہے۔ یہ بات سابق ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار اور موجودہ وائٹ ہاؤس مشیر برائے AI اور…
Read More...

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد۔قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کر لی گئیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے…
Read More...

اسرائیل نے اپنی تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای

تہران۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیلی فضائی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے اپنی تباہ کن اور المناک انجام کی بنیاد خود رکھ دی ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح اپنے خطاب کے دوران تہران سمیت ایران…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: "ایران نے حملہ کیا تو امریکا، اسرائیل کا دفاع کرے گا”

واشنگٹن۔مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا، تو امریکا اسرائیل کا مکمل دفاع کرے گا۔ فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ…
Read More...