مولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے ،اہم ملاقاتیں ہوں گی
لندن۔جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 10 روز تک قیام کریں گے۔اہم شخصیات کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوں گی ۔
جے یو آئی کے سربراہ کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے، جہاں…
Read More...
Read More...