The news is by your side.

سوشل میڈیا پر ’’فیلڈ مارشل فاتح حق عاصم منیر‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد ۔مرکزی حکومت کی جانب سے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے منصب پر فائز کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر ’’فیلڈ مارشل فاتحِ حق عاصم منیر‘‘ کا ہیش ٹیگ سرِفہرست رہا۔ فیلڈ مارشل کے منصب پر ترقی کے موقع پر سوشل میڈیا صارفین نے…
Read More...

عاصم منیر کو فیلڈ مارشل نہیں، بادشاہ سلامت کا ٹائٹل دے دیتے،عمران خان

راولپنڈی – اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے انکشاف کیا کہ بانی تحریک انصاف نے پیغام دیا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کے بجائے “بادشاہ سلامت” کا ٹائٹل دے دینا زیادہ موزوں ہوتا۔ علیمہ خان نے نے بتایا کہ…
Read More...

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 28 مئی سے یکم جون تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں…
Read More...

خضدار میں دہشتگردوں کا سکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید

خضدار۔ خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک اسکول بس کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس دھماکے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر خضدار کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 38 بچے زخمی…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر فیلڈ مارشل بن گئے ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ نے دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی ہے اورکہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مثالی جرات اور عزم کے ساتھ پاک فوج کی…
Read More...

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی۔فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہدا اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں۔ ایک بیان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…
Read More...

فالس فلیگ کا پردہ فاش: پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر بی جے پی کارکن نکلی

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش اس وقت بے نقاب ہو گئی جب 17 مئی کو گرفتار کی جانے والی یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کے بی جے پی سے وابستگی سامنے آ گئی۔ سوشل میڈیا پر سرگرم اس ایکٹیوسٹ پر پاکستان کے لیے…
Read More...

عمر کے بارے میں جھوٹ کبھی نہیں بولتی، بشریٰ انصاری

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اور ہر دلعزیز اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی 69ویں سالگرہ کے موقع پر عمر کے حوالے سے مثبت رویہ اپناتے ہوئے عمر چھپانے کے رجحان پر سوال اٹھایا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ ویڈیو…
Read More...

احسن خان کی پرواز میں آصفہ بھٹو سے ملاقات کی تصویر وائرل

پاکستان کے معروف فنکار احسن خان نے حال ہی میں ایک فضائی سفر کے دوران ملک کی خاتون اوّل اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی، آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس پر انہوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ احسن خان نے سوشل…
Read More...

’مشن امپاسیبل 8‘ نے ریلیز سے قبل ہی 12 ملین ڈالرز کا بزنس کرلیا

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی نئی ایکشن فلم “مشن امپاسیبل 8: دی فائنل ریکننگ” نے امریکہ میں ریلیز ہونے سے پہلے ہی 12 ملین ڈالرز کی شاندار ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلم کو ابتدائی طور…
Read More...