17ہزار 600ارب روپے مالیت کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا جس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ مالی سال26-2025 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے، قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی جس کے لیے کابینہ…
Read More...
Read More...