صائم کے متبادل کا نام سامنے آگیا
لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اوپنر صائم ایوب کے متبادل کے طور پر شان مسعود کو فرسٹ چوائس قرار دیا ہے۔
اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے تجویز دی کہ اگر صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی تک مکمل…
Read More...
Read More...