The news is by your side.

آنے والے وقت میں بہت کڑے فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا اور معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس…
Read More...

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو بھاری معاوضہ مل گیا

لاہور(یو این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سابق آل راو¿نڈر عماد وسیم کو دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں فرنچائز نے بھاری رقم دیکر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ گزشتہ روز برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ لیگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں…
Read More...

افغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف…
Read More...

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے لئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ وزیرداخلہ نے اس سلسلے میں ایف آئی…
Read More...

ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیا

واشنگٹن(یو این آئی)امریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں بیان دیتے ہوئے امریکی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ مبینہ سائفرلیک کا معاملہ…
Read More...

حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اورسیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

لاہور(یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اور جنرل سیکریٹری حماد اظہر نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ حماد اظہر نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری عمر ایوب کے نام لکھا گیا استعفیٰ اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کرتے…
Read More...

گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، تمام 8 دہشت گرد ہلاک

گوادر(یو این آئی)گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق آج گوادر پورٹ…
Read More...

مظاہر نقوی کے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری،تمام مراعات ختم

اسلام آباد(یو این آئی) وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا اور ان کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار…
Read More...

آئیں بیٹھیں مل کر دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں ،وزیرا عظم کی ہمسایہ ممالک کو پیشکش

اسلام آباد(یو این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سرحد پار سے کسی بھی قسم کی دہشتگردی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے  آج ہم سب سے پہلے شہدا اور ان کے عظیم والدین اور اہل خانہ کو خراج…
Read More...

گورنر پنجاب کیلئے چوہدری ذکا اشرف کا نام فائنل

اسلام آباد(یو این آئی)پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لئے چوہدری ذکا اشرف کے نام پر اتفاق کرلیا ہے ن لیگ ذرائع نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں نے ن لیگ قیاد ت کو گورنر پنجاب کیلئے ذکااشرف کے نام پر…
Read More...