صائم ایوب جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
کیپ ٹائون۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔
ٹیم انتظامیہ کے مطابق صائم ایوب کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ فیلڈنگ کے دوران…
Read More...
Read More...