The news is by your side.

پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ کی امریکی سینما گھروں میں نمائش

اسلام آباد۔پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم ’’گلاس ورکر‘‘ نے امریکا کے سینما گھروں میں اپنی نمائش کا آغاز کردیا ہے۔ یہ فلم نہ صرف پاکستانی اینیمیشن انڈسٹری کے لیے ایک سنگ میل ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستانی…
Read More...

بھارت کوایک اورسبکی کاسامنا،سیٹلائٹ تجربہ ناکام

نئی دہلی ۔پاکستان سے شکست کے بعد بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا،بھارت کا سیٹلائٹ تجربہ ناکام ہوگیا زمین کا مشاہدہ کرنے والا سیٹلائٹ لانچ ہونے کے تقریباً6 منٹ بعد کھو گیا،بھارتی پائلٹس کی طرح سیٹلائٹ انجینئرز کو بھی شرمندگی کا سامنا…
Read More...

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کل چین جائیں گے

اسلام آباد۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کل سے چین کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران پاک بھارت جنگی صورت حال پر پاک چین مشاورت ہوگی، دورے کے دوران اعلی حکام بھی نائب وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ چینی قیادت سے پاک بھارت…
Read More...

پاکستان کو جو فتح ملی اسکے بعد بھارت نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دیے، مشعال ملک

اسلام آباد ۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ جو فتح پاکستان کو ملی اس کے نتیجے میں ہندوستان نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دیے۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان سے بدترین شکست کے…
Read More...

فتح میزائلوں نے دشمن پر ہیبت طاری کی اور نام نہاد طاقت پاش پاش ہوگئی، وزیر داخلہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ فتح میزائلوں نے دشمن پر ہیبت طاری کر دی اور نام نہاد طاقت پاش پاش ہوگئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے گجرانوالہ میں مرکز مصطفے کا دورہ کیا اور مختلف سیکشن دیکھے۔ محسن نقوی کی مرکز مصطفے کے…
Read More...

17.6 ٹریلین روپے کے بجٹ کی منظوری، آئی ایم ایف نے 11 نئی شرائط لگا دیں

آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی شرائط عائد کی ہیں جن میں 17.6 ٹریلین روپے مالیت کے نئے بجٹ کی منظوری، بجلی کے بلوں پر ڈیٹ سروسنگ سرچارج میں اضافہ اور تین سال سے زائد پرانی استعمال شدہ کاروں کی درآمد پر پابندیاں اٹھانا شامل ہیں۔ سٹاف…
Read More...

بھارت بھول گیا تھا پاکستانی قوم اور افواج کبھی نہیں جھک سکتے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ دشمن نے ہمیں ڈرانے کے لیے 9 اور 10 مئی کی شب مزید میزائل داغے لیکن بھارت بھول گیا کہ پاکستان کی قوم، اس کی افواج نہ کبھی جھکتی ہیں اور نہ جھکائی جا سکتی ہیں۔ آر ٹی…
Read More...

عرب لیگ اجلاس: فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد،غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ

بغداد۔عرب لیگ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کردیا۔ بغداد میں منعقدہ عرب لیگ کے 34ویں سربراہی اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ سربراہی اجلاس میں فلسطینی صدر…
Read More...

پاکستان کا بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف عالمی مہم شروع کرنے کا فیصلہ، کمیٹی کی سربراہی بلاول کے سپرد

اسلام آباد ۔وزیرِاعظم  شہباز شریف نے بھارتی پروپیگنڈے کے خلاف عالمی سطح پر مؤقف اُجاگر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور  اس حوالے سے بلاول بھٹو کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کی جانب سے پھیلائے جانے والے جھوٹے…
Read More...

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر پلے آف مرحلے میں جگہ بنا لی

راولپنڈی ۔بھارتی جارحیت کے سبب حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے التواء کے بعد دوبارہ شروع ہونے والی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے میں جگہ پکی کر لی۔ راولپنڈی میں…
Read More...