The news is by your side.

طویل انتظار ختم؛ ٹرمپ اور چینی صدر شی کے درمیان 90 منٹ تک ٹیلیفونک گفتگو

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جنپنگ کے درمیان آخرکار ٹیلیفون پر رابطہ قائم ہو گیا، جس سے دونوں طاقتور ممالک کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی کے خاتمے کی امیدیں پیدا ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، دونوں…
Read More...

افریقی ملک چاڈ کا ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں داخلے پر پابندی پر جوابی وار

نجامینا: افریقی ملک چاڈ نے امریکہ کی جانب سے سفری پابندیاں عائد کیے جانے پر جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر متعدد ممالک کے شہریوں پر…
Read More...

‘میری مدد کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتے تھے’: ایلون مسک اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات شدت…

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ اور سابق سرکاری افسر ایلون مسک کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کر گئے ہیں۔ حال ہی میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو اطلاع…
Read More...

شرح پیدائش میں کمی، ویتنام میں صرف 2 بچے پیدا کرنے کی پابندی ختم

ہنوئی: ویتنام میں آبادی سے متعلق قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے دو سے زیادہ بچوں کی پیدائش پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ویتنام نے شرح پیدائش میں مسلسل کمی کے پیشِ نظر دو بچوں کی حد کو ختم کرنے کا فیصلہ…
Read More...

’’شہرت کےلیے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں‘‘؛ اریکا حق کا الزام

لاہور۔پاکستانی ٹک ٹاکر اور ماڈل اریکا حق نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ کچھ ٹک ٹاکرز شہرت حاصل کرنے اور ویوز کی خاطر اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کررہی ہیں۔ گزشتہ دنوں اپنے ایک انٹرویو میںاریکا حق نے معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے نہایت…
Read More...

ارب پتی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ شادی کےلیے رقم ادھار لینے پر مجبور

نیو یارک ۔دنیا کے نمبر ون یوٹیوبر مسٹر بیسٹ جن کے ارب پتی ہونے میں کوئی شک نہیں وہ اپنی شادی کےلیے پیسے ادھار لینے پر مجبور ہوگئے۔ دنیا بھر میں اپنی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور انفلوئنسر جن کا اصل نام جمی ڈونلڈسن ہے جبکہ وہ یو ٹیوب پر…
Read More...

ٹک ٹاکرثناءکے قتل کے مزیدنئے سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں قتل کی جانے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد نئے انکشافات کیے ہیں۔ سید یوسف حسن نے چترال میں موجود جہاں انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ قتل سے کچھ…
Read More...

محمد رضوان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے کپتان محمد رضوان سے کپتانی واپس لیے جانے کے قوی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا اور ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ون ڈے کرکٹ…
Read More...

ٹیم کے دروازے بند نہیں ہوئے،کوچ کی بابرکو یقین دہانی

لاہور۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے سابق کپتان بابر اعظم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ قومی ٹیم کے دروازے ان کے لیے بند نہیں ہوئے ہیں۔  پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے لیے لاہور میں ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا جس میں نئے کوچنگ اسٹاف سے بھی…
Read More...

ن لیگ کی وکٹ گرنے کو تیار،عمران خان نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد ۔مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق گورنر اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے سابق ترجمان زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ زبیر عمر کی پاکستان تحریک انصاف میں…
Read More...