اسلام آبا د،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر چائنیز شہری جاں بحق ،بیوی زخمی
اسلام آباد (یو این آئی)تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر چائنیز طالب علم کو قتل کر دیا گیا جبکہ اسکی بیوی زخمی ہو گئی گولڑہ پولیس نے چائنیز شہری کی بیوی کی درخواست پرمقدمہ درج کر لیا ۔ مقتول کی نماز جنازہ اسلامی…
Read More...
Read More...