9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
اسلام آباد ۔اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی 2023 کو اسلام آباد کے رمنا تھانے میں درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبد الطیف سمیت مجموعی طور پر 11 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا…
Read More...
Read More...