وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات طے ہوگئی
اسلام آباد۔وزیرِاعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے درمیان اہم ملاقات طے پا گئی ہے، جو کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
ذرائع کے مطابق، وزیرِاعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا حکومتی اتحادی اجلاس بھی متوقع ہے، جس میں…
Read More...
Read More...