The news is by your side.

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے 26 اگست کو رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن…

 اسلام آباد ( یو این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے 26 اگست کو قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوزئیزری کمٹٰ کا اجلاس طلب کرنے کے علاوہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔…
Read More...

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کا خدشہ، ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کے خدشے کے پیش نظر ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس کو بلاک کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی مادر کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ ایرانی ہیکرز کے کئی واٹس ایپ گروپس…
Read More...

بھارت میں 65 سالہ خاتون سے زیادتی

نئی دہلی: بھارت کے سرکاری اسپتال میں 65 سالہ خاتون کے ساتھ ایک افسوسناک زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ریاست مہاراشٹر کے ضلع چھکا بالا پور میں واقع سرکاری اسپتال میں ایک 25 سالہ نوجوان نے 65 سالہ خاتون کے ساتھ جنسی…
Read More...

شاہین آفریدی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے ہاں ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی دادا بن گئے ہیں۔ شاہین آفریدی بیٹے کے والد بن گئے ہیں اور شاہد آفریدی دادا بن گئے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے کا نام علی یار…
Read More...

بلوچستان میں دھماکہ،2بچے جاں بحق،14زخمی

کوئٹہ: پشین میں پولیس لائن کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے  جاں بحق  اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔  پشین میں پولیس لائن کے نزدیک ہونے والے دھماکے میں ایک گاڑی اور موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ اس دھماکے میں 2 بچے …
Read More...

ایران بس حادثے میں جاں بحق 28 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ترجمان ممتاز زہرا بلوچ

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران بس حادثے میں جاں بحق 28 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ ایران سے میتیں جیکب آباد ایئر پورٹ پر پہنچائی گئیں، صوبائی وزیر ناصرشاہ اور وزارت…
Read More...

وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

 اسلام آباد ( یو این آئی )وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اراکینِ قومی اسمبلی اور سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اراکینِ پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی…
Read More...

کراچی میں گاڑی سے ٹکر مار کر باپ بیٹے کی جان لینے والی ملزمہ نتاشہ کو سزا ملنی چاہیے۔بختاور بھٹو…

 اسلام آباد ( یو این آئی )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں گاڑی سے ٹکر مار کر باپ بیٹے کی جان لینے والی ملزمہ نتاشہ کو سزا ملنی چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے کارساز…
Read More...

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کارساز واقعے پر غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔

کراچی ( یو این آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کارساز واقعے پر غم و غصّے کا اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے  انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ…
Read More...

مولانا فضل الرحمان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پرآج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان.

اسلام آباد:(یو این آئی) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت عقیدہ ختم نبوت کے خلاف سازش نہیں کرسکتی،…
Read More...