ہراسانی کا الزام؛ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے
نئی دہلی (شوبز رپورٹر)بھارتی پروڈیوسر کیخلاف ہراسانی کا الزام عائد کرنے والی ٹیلی ویڑن اداکارہ کرشنا مکھرجی کی حمایت میں دیگر اداکار بھی سامنے آگئے۔
گزشتہ روز بھارتی ڈرامہ ٹیلی ویڑن انڈسٹری کی نامور اداکارہ کرشنا مکھرجی نے سیریل ”شبھ شگن“…
Read More...
Read More...