میچ سے قبل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے قریب ڈرون مار گرایا گیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب واقع فوڈ اسٹریٹ کے پاس پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔
دشمن کے ڈرون کو گرانے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے اطراف میں رکاوٹیں لگا دیں تاکہ…
Read More...
Read More...