یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے،مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد(یو این آئی) جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔
مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاو¿س میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
Read More...
Read More...