The news is by your side.

وزیراعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے رابطہ، پہلگام واقعے پر غیر جانبدرانہ تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ ہوا ہے، جس میں پاک بھارت کشیدگی پر گفتگو کی گئی جبکہ شہباز شریف نے امریکی انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار جبکہ بھارت پر دباؤ ڈالنے اور اشتعال انگیز بیانات دینے…
Read More...

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں دو روپے…
Read More...

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر ،

اسلام آباد :موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وفاقی حکومت نے ایک بڑا فیصل۔کرتے ہوئےلیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے تقرری کا فیصلہ گذشتہ روز کیا گیا ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ لیفٹیننٹ…
Read More...

حملہ کہاں ہو یہ بھارت کا انتخاب ہوگا آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔جنگ بھارت کا انتخاب ہوگا لیکن آگے کہاں جانا ہے یہ ہم بتائیں گے ۔یہ بات انہوں ںے نائب وزیراعظم اسحاق…
Read More...

نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل، 7 مئی سے آغاز

لاہور: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ٹورنامنٹ میں 5 ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ خواتین کھلاڑیوں کے لئے فٹنس ٹیسٹنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا، 7 بڑے شہروں میں 100 سے زائد خواتین کھلاڑیوں نے فنٹس ٹیسٹنگ…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی،سکردو اور گلگت کی تمام پروازیں منسوخ

اسلام آباد۔ پاک بھارت کشیدگی کے سبب قومی ایئر لائن کی سکردو اور گلگت کی آج تمام 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور لاہور سے سکردو جانے والی 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ حکام کے ماطبق اسلام آباد سے سکردو جانے…
Read More...

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، دشمن خاموش

راولپنڈی۔بھارتی فوج نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے کیانی اور منڈل سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کا پاک فوج نے بھرپور اور مو¿ثر جواب دیا جس سے دشمن خاموش ہو گیا۔ سکیورٹی…
Read More...

بھارت پر جنگی جنون سوار؛ سرحدی علاقے خالی کروا لیے

سرینگر۔پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت پر جنگی جنون سوار ہے اور روایتی انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مودی سرکار نے سرحدی علاقے خالی کروانا شروع کردیے ہیں۔  پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام عائد کرنے کے…
Read More...

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں شاپنگ کی سہولت سمیت نئے فیچرز شامل کر دیے

مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں مقام رکھنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے معروف پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں متعدد نئی خصوصیات کا اضافہ کر دیا ہے، جن میں خریداری کی سہولت سرفہرست ہے۔ یہ نئی اپ ڈیٹس اُس سرچ فنکشن میں شامل کی گئی…
Read More...

نیند: دماغ ہی نہیں، پورے جسم کی صحت کا راز

نیند محض دماغ کے لیے نہیں بلکہ جسم کے ہر نظام کی کارکردگی اور صحت کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ نیند ہمارے مختلف جسمانی نظاموں پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے: دماغی اور اعصابی نظام اچھی نیند دماغ کو روزمرہ کے…
Read More...