The news is by your side.

عدالت نے سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کوبری کر دیا

کراچی ۔ کراچی میں کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے بری کر دیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ’ملزمہ نتاشہ علیل ہیں، پیش نہیں ہوسکتیں۔…
Read More...

پاکستان اور قطر کا تجارت ،توانائی ،سرمایہ کاری کے شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق

دوحا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے…
Read More...

عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں،ترجمان

واشنگٹن۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کےخلاف قانونی کارروائی…
Read More...

امریکا میں صدارتی انتخابات، ریاست مشی گن کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں

نیو یارک۔امریکا میں صدارتی امیدواروں کی قسمت کے فیصلے میں ریاست مشی گن کا اہم کردار ادا کرے گی، یہاں کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں، تین لاکھ عرب ووٹرز کا کردار کسی بھی امیدوار کے مقدر کا فیصلہ کرے گا۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی…
Read More...

قاضی فائز عیسی پر حملہ، پاکستانی ہائی کمیشن کا ملزمان کیخلاف کارروائی کیلئے برطانوی حکومت کو خط

لندن۔برطانوی دارالحکومت میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن نے برطانوی وزیر خارجہ کو ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلیے خط لکھ دیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن لندن، نے برطانوی وزارت خارجہ…
Read More...

بنوں میں 8 خوارج ہلاک، پاک فوج کے میجر سمیت 3 شہید

راولپنڈی ۔خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 خوارج ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے میجر اور دو فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
Read More...

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور شاہی دیوان کے مشیر کی ملاقات

ریاض ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور سعودی شاہی دیوان کے مشیر محمد بن مزید التویجری کی آج ریاض میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف اقتصادی…
Read More...

لندن میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ

لندن۔برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں تقریب کے بعد باہر نکلنے پر سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ کر دیا‘ تقریب کے بعد قاضی فائزعیسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نکلے تو ان کی گاڑی روکنے اور اس کے…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم پر مولانا نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم حکومت کے لیے مسائل پیدا کرے گی اور کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اگر مولانا فضل الرحمان نے 27ویں ترمیم پر کال دی تو سب کو حقیقت کا پتہ چل جائے گا۔ راولپنڈی میں انسداد…
Read More...

پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست مستعفی ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفا دیا ہے۔ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفا سینیٹ…
Read More...