The news is by your side.

بھارتی جارحیت کا خدشہ، آزاد کشمیر میں خوراک ذخیرہ کرنے کا عمل شروع

مظفر آباد۔لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر آزاد کشمیر میں حکومت نے حساس علاقوں میں ہنگامی خوراکی ذخائر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اقدامات کا مقصد شہریوں کو کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں بنیادی ضروریات…
Read More...

جہاں چاہیں گے گرائیں گے: جاپان نے ڈرون سے طوفانی بجلی کو قابو کرکے ہتھیار میں تبدیل کردیا

ٹوکیو۔کبھی سوچا ہے کہ آسمانی بجلی، جو برسوں سے انسانی جان و مال کے لیے خطرہ بنی رہی ہے، اب کنٹرول کی جا سکتی ہے؟ جاپان کی معروف کمپنی نپون ٹیلیگراف اینڈ ٹیلیفون کارپوریشن (NTT) نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ایسا ڈرون تیار کیا ہے جو نہ…
Read More...

جوز بٹلر نے آئی پی ایل میں سوریاکمار یادیو کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جوز بٹلر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھارت کے سوریاکمار یادیو کا تیز ترین 4 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے جوز بٹلر نے سن رائزز حیدرآباد کے…
Read More...

فلم “مغلِ اعظم” کا شاہکار نغمہ — ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے

بالی وڈ کی کلاسیکی فلم مغلِ اعظم، جو 1960 میں ریلیز ہوئی، آج بھی بھارتی سینما کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ فلم اپنے جاندار مکالموں، دل چھو لینے والے نغمات اور یادگار مناظر کے باعث مداحوں کے دلوں پر نقش ہو چکی ہے۔…
Read More...

روزانہ صرف 5 گلاس پانی، دل کے دورے کا خطرہ کم کرنے میں مددگار؟

پانی پینا ہماری عمومی صحت کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ کم از کم 5 گلاس پانی پینے سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا خدشہ بھی کم ہو سکتا ہے؟ اگرچہ سائنسی لحاظ سے پانی پینے اور ہارٹ اٹیک کی براہِ راست روک…
Read More...

ٹک ٹاک کو آئرلینڈ میں یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر 600 ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یورپی صارفین کے ڈیٹا کو چین منتقل کرنے پر آئرلینڈ میں 60 کروڑ ڈالر (600 ملین) کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ یہ سزا آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (DPC) کی جانب سے اس بنیاد پر دی گئی کہ کمپنی نے یورپی اکنامک ایریا…
Read More...

اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک اور خفیہ انکشاف، آنر 400 کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا میں معلومات کے افشاء کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ حال ہی میں سام سنگ کے ممکنہ ماڈل ایس 25 ایج سے متعلق تفصیلات منظرِ عام پر آئی تھیں، اور اب آنر 400 کی خفیہ معلومات بھی لیک ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے…
Read More...

ٹیکس آرڈیننس 2025: ایف بی آر کو بغیر اجازت اکاؤنٹس سے رقم ضبط کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس دہندگان کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے اور جائیداد ضبط کرنے کا بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ا اختیار دے دیا گیا ہے۔ حالیہ ٹیکس قوانین میں ہونے والی تبدیلیوں نے قانونی اور مالی ماہرین میں…
Read More...

وزن کم کرنے والی دوا جگر کی بیماری کو ختم کرنے میں مؤثر

ایک حالیہ طبی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ وزن میں کمی کے لیے استعمال ہونے والی معروف دوا اوزمپیک نہ صرف چربی دار جگر (Fatty Liver Disease) کی روک تھام کر سکتی ہے بلکہ بعض کیسز میں اس بیماری کو ختم کرنے میں بھی کامیاب ہو سکتی ہے۔…
Read More...

اسپیس ایکس کا کامیاب مشن: مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس زمین کے مدار میں روانہ

امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کینیورل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 نئی وی ٹو انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ نئی سیٹلائٹس اُن تقریباً 7,300 سیٹلائٹس میں شامل ہو…
Read More...