The news is by your side.

نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات

لاہور(یو این آئی)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 15 سال بعد مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی ہے دونوں رہنماﺅں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے جبکہ آئندہ انتخابات میں ملکر لڑنے اور سیٹ…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو کا قتل :صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلا م آباد(یو این آئی) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 66کروڑ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(یو این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 65کروڑ 88لاکھ ڈالر مالیت کے تین منصوبوں کی منظوری دے دی ہے 30کروڑ ڈالر امپرووڈ ریسورس موبلائزیشن اینڈ یوٹیلائزیشن ریفارمز پروگرام کے لیے منظور کیے گئے ہیں جبکہ ساڑھے27کروڑ ڈالر…
Read More...

ہالی ووڈ سکون کی جگہ نہیں ،اسے چھوڑنا چاہتی ہوں ،انجلینا جولی

نیویارک(یو این آئی)دنیا کی نامور اور ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے کہا ہے کہ وہ اب ہالی ووڈ چھوڑنا چاہتی ہیں کیونکہ یہ ذہنی و جسمانی سکون کے لیے درست جگہ نہیں ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی نے حال ہی میں دیے گئے ایک…
Read More...

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے میں میاں داو¿د…
Read More...

توشہ خانہ:نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد

اسلام آبا د(یو این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست مسترد کردی گی اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے…
Read More...

عوام کیلئے بری خبر:بجلی 3 روپے مہنگی ،گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے تیاریاں

اسلام آبا د(یو این آئی)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے برُی خبر ہے کہ بجلی مزید مہنگی کر دی گئی جبکہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئیں بجلی کی قیمت میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے اس حوالے سے…
Read More...

پاکستان کی ڈاکٹرثمینہ مہنازایک مرتبہ پھر ریسرچرکی فہرست میں شامل

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستانی مائیکرو بائیولوجسٹ ڈاکٹر ثمینہ مہناز ایک مرتبہ پھر دنیا کے بہترین ریسرچر کی فہرست میں شامل ہوگئیں ایف سی کالج یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر مائیکرو بائیولوجی میں درجنوں ریسرچ پیپرز شائع کرچکی ہیں۔ خاتون…
Read More...

ن لیگ کے سابق یوسی چیئرمین سید ابرارشاہ بیٹے سمیت اسلام آباد میں قتل

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کےعلاقےجھنگ سیداں میںن لیگ کے سابق یوسی چیئرمین سید ابرارشاہ بیٹے اور 2 ملازموں کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کےعلاقےجھنگ سیداں میں نا معلوم افراد نے…
Read More...

دہشت گردوں کی فائرنگ سےپاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی(یو این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےپاک فوج کاایک اور جوان جام شہادت نوش کر گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےپاک فوج…
Read More...