The news is by your side.

ایک سیاست دان جیل سے نکلنے اور دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

کوہاٹ (یو این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے اس وقت ہمارے مخالف ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے۔ کوہاٹ میں ورکرز کنونشن…
Read More...

سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالاالیکشن شیڈول جعلی قرار

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے شیڈول کو جعلی قرار دے دیا الیکشن کمیشن کے مطابق پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر وقتاً فوقتاً الیکشن کے حوالے سے جھوٹے بیانات جاری ہو رہے ہیں اور نجی…
Read More...

کیا پٹرول ریلیف ملے گا،فیصلہ15 دسمبر کی رات ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی)عالمی منڈی میں پٹرول قیمتیں مزیدنیچے آگئیں ،16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں…
Read More...

ڈی جی کسٹم انٹیلی ڈاکوئوں کے ہاتھ چڑھ گئے،قیمتی موبائل لیکر فرار

اسلام آباد(یو این آئی)ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس پاکستان بھی محفوظ نہیں،ڈاکوئوں نے لٹ لیا،قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے یہ واقعہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی الیون تھری میں تھانہ رمنا کی حدود میں پیش آیا، جہاں ڈی جی پاکستان انٹیلی کسٹمز…
Read More...

پرویز خٹک،زبیدہ جلال ،ندیم افضل نیب گواہ بن گئے

اسلام آباد(یو این آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک اور ندیم افضل نیب کے گواہ بن گئے۔ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ کے تین ارکان گواہان کی فہرست میں…
Read More...

نواز شریف3بار وزیر اعظم بنے،چوتھی بارکیا تیر ماریں گے،بلاول بھٹو

لوئر دیر(یو این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 3 بار وزیراعظم بن کر ناکام ہوئے، چوتھی بار کیا تیر ماریں گے؟ لوئر دیر میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں نوازشریف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو تین بار…
Read More...

نواز شریف پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا آج خود جیل میں ہے،مریم نواز

گجرات(یو این آئی) یم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کی بات کہنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوگئی، ان پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا آج خود اڈیالہ جیل میں ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عوام نے…
Read More...

بھارت: تھانے میں مسلمان خاتون کو پولیس کی گولی لگ گئی، ویڈیو وائرل

علی گڑھ(یو این آئی) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں تھانے کے اندر پولیس افسر کے پستول سے چلنے والی گولی خاتون کو لگ گئی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ یہ واقعہ علی گڑھ میں پیش آیا جہاں کوٹ کوتوالی کے علاقے میں پولیس اسٹیشن کے…
Read More...

معروف گلو کارہ نے نئے جیون ساتھی تلاش کرلیا

لاہور(یو این آئی)سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ نے اپنی شادی کی طرف اشارے دے دیا۔ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ا±نہوں نے…
Read More...

بھارت،چین،ایران اور افغانستان کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے ہیں،نواز شریف

لاہور(یو این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے گزشتہ 4 برس میں مشکل دور دیکھا ہے، ملک کو یہاں تک پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجھے بڑی خوشی ہے کہ آپ سب لوگ ہماری دعوت پر…
Read More...