The news is by your side.

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس:سپریم کورٹ نے فیض حمید کو فریق بنانے کی اجازت دیدی

اسلام آبا د(یو این آئی)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کو کیس میں مزید فریقین بنانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ افسوس کی بات ہے آج کل ہر کوئی فون اٹھا کر صحافی بنا ہوا ہے، پریکٹس…
Read More...

ایف آئی اے کی کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کی گیس چوری پکڑ لی،ملزمان گرفتار

اسلام آبا د(یو این آئی)ایف ائی اے کی انسداد بجلی و گیس چوری یونٹ نے اسلام آباد میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے گیس چوری پکڑ لی اور درجنوں کو گرفتار کرلیا ڈائریکٹر اسلام آباد زون کی ہدایات پروفاقی دارالحکومت اسلام آبا دمیں گیس…
Read More...

بانی چیئرمین تحریک انصاف توشہ خانہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی(یو این آئی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، نیب ٹیم کل عمران خان کا ریمانڈ حاصل کرے گی۔ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی جو کہ…
Read More...

مختلف سیکٹرز میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن

اسلام آباد(یو این آئی)فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی نے مورخہ 13دسمبر2023 کو سیکٹر 13-Gاور G-12 کے درمیان گرین بیلٹ اور G-15/3 میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں FGEHAکے ڈی سی، انکروچمنٹ ونگ، اسلام آباد…
Read More...

غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور

نیو یارک(یو این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 رکن ممالک میں سے 153 ممالک نے قرارداد کے حق میں جبکہ 10ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا…
Read More...

عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کاروائی موخر

اسلام آباد(یو این آئی )توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 19 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت رکن الیکشن کمیشن…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مشروط معطل

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ مشروط معطل کردیا فیصلہ 5-1 کی تناسب سے سنایا گیا ،6 رکنی بینچ میں جسٹس مسرت ہلالی نے پانچ ججوں کے فیصلے سے اختلاف کیا عمران خان سمیت 9 مئی کے…
Read More...

سائفر کیس : عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی(یو این آئی) سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی، دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا جج ابولحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل…
Read More...

ملک کےخلاف سازش کیسے بھول جاﺅں؟8فروری کوبڑی عدالت لگے گی،نواز شریف

لاہور(یو این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی انتقامی جذبے سے نہیں آیا لیکن جو ملک کے خلاف سازش ہوئی اس کا حساب لینا تو بنتا ہے ساہیوال ڈویژن کے امیدواروں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتی تو…
Read More...

مراد سعید،سواتی،حماد اظہر سمیت18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ ڈ بلاک کرنے کا فیصلہ

لاہور(یو این آئی)حکومت نے سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کیلئے لاہور پولیس نے چیئرمین نادرا کوخط لکھ دیا، ملزموں کے…
Read More...