The news is by your side.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دیدیا

اسلام آبا د(یو این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط کا جواب دے دیا اورسپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری کر دیا چیف جسٹس نے جوابی خط میں لکھا کہ مجھے جسٹس اعجاز الاحسن کے خط پر مایوسی ہوئی،میرے دروازے آپ اور سپریم…
Read More...

نواز شریف العزیزیہ ریفرنس سے باعزت بری

اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیلیں منظور کرلیں اور سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ نیب نے کوئی ثبوت دیا کہ اپیل کنندہ کے زیر کفالت…
Read More...

پاک فوج کی کارروائی ،27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید

راولپنڈی (یو این آئی ) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی ہیں۔ مختلف کارروائیوں کے…
Read More...

ذوالفقارعلی بھٹو صدارتی ریفرنس :سپریم کورٹ نے 9عدالتی معاون مقرر دیئے

اسلام آباد (یو این آئی ) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو سے متعلق صدارتی ریفرنس میں 9افراد کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے سماعت جنوری 2024کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردی عدالتی حکمنامے میں کہا گیا عدالتی معاونین کو نوٹس جاری کرکے…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان میں خود کش حملہ،3 اہلکار شہید،12 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی)خیبر پختونخواہ ایک بار پھر دہشت گردی کی لپیٹ میں آگیا ہے، ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہل کار شہید اور 12 زخمی ہو گئے۔ دہشت گردوں نے درابن سکول میں رہائش پذیر سکیورٹی فورسز پر دہشت…
Read More...

سپریم کورٹ کے جج بھی صاد ق و امین نہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر ہم صادق اور امین نہیں ہیں توسپریم کورٹ کے جج بھی صادق اور امین نہیں ہیں بدقسمتی سے ہمارے ملک میں ہر چیز پہلے اپنی ہے، پہلے آئین ہے، پہلے قانون ہے۔ ہم نے ڈیفنس…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(یو این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری نظر میں درست نہیں۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے بانی رکن اور درخواست گزار اکبر ایس…
Read More...

حج درخواستوں کی وصولی کی مدت 10روز بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کی مدت 10روز بڑھائی جا رہی ہے، تاریخ میں توسیع کا اعلان آج کر دیا جائے گا انیق احمد نے کہا کہ سرکاری ریگولر حج اسکیم اور اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مزید 10 روز…
Read More...

الیکشن10 روز آگے ہو جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا،آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی)آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے افغانوں کو بطور ووٹر رجسٹر کرایااس لئے ان کے حق میں بیان دیئے جارہے ہیں آج ہوں، کل ہوں، پرسوں ہوں الیکشن ضرور ہونے ہیں،8 سے 18 فروری ہوجائے یا 8 سے ایک دن پہلے، لیکن ہونے تو…
Read More...

حکومت کرکٹ کی بہتری کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔…
Read More...