The news is by your side.

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 30 اپریل اور یکم مئی کو کی گئی تین انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 5 خوارج ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔ بیان میں کہا گیا…
Read More...

بھارت سے بڑھتی کشیدگی؛پاکستان کا سلامتی کونسل اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد ۔بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور خطے میں بڑھتے ہوئے تناؤ پر پاکستان…
Read More...

پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی ۔پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو  450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے…
Read More...

مودی نے پہلگام فالس فلیگ کا ڈراما بِہار الیکشن کیلیے رچایا؛ بھارتی میڈیا کی شہ سرخیاں

نئی دہلی ۔پہلگام میں فالس فلیگ واقعے کے فوراً بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بہار انتخابات کے حوالے سے اچانک بڑھتی ہوئی سرگرمیاں بھارتی میڈیا کی سرخیوں میں نمایاں ہو گئیں، جس سے ان کی حکومت کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔ مودی سرکار پر…
Read More...

’بھارت نے پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی تو پنجاب اور جموں و کشمیر مکمل ڈوب جائیں گے ‘

نئی دہلی ۔پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی کانگریس کے سابق رہنما سیف الدین سوز نے پاکستان کے پانی کے حوالے سے بھارت کے دعووں کی حقیقت واضح کر دی۔ ذرائع کے مطابق سیف الدین سوز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے پانی ایک بنیادی…
Read More...

بھارتی قید میں موجود بیگناہ پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں مارنے کا منصوبہ بے نقاب

نئی دہلی ۔بھارتی فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے ایک سنگین اور افسوسناک منصوبہ ترتیب دیا ہے، جس کے تحت غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے پاکستانی شہریوں کو جعلی مقابلوں (فیک انکاؤنٹرز) میں نشانہ بنایا جائے گا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…
Read More...

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے جارحانہ رویے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت برقرار رکھنے کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا…
Read More...

معاشی اصلاحات سے افراطِ زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پالیا گیا، وزیر خزانہ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  حکومت نے  معاشی اصلاحات سے افراط زر اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پالیا ہے۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  (او آئی سی سی آئی) کے عہدیداروں اور ممبران کے ساتھ زوم…
Read More...

اداکارہ کومل میر نے گریجویشن کرلی

لاہور۔ معروف ماڈل و اداکارہ کومل میر کی لندن کے ایک تعلیمی ادارے سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی گریجویشن تقریب کی جھلکیاں شیئر کیں، جن میں انہیں کانووکیشن کے…
Read More...

رشمیکا مندنا کے مبینہ بوائے فرینڈ وجے کیخلاف پولیس میں مقدمہ درج

نئی دہلی ۔جنوبی بھارت کے معروف اداکار وجے دیورکونڈا، جو اداکارہ راشمیکا مندنا کے مبینہ قریبی دوست بھی سمجھے جاتے ہیں، ایک تازہ قانونی بحران میں پھنس گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وجے دیورکونڈا، جنہیں حالیہ دنوں اپنی فلم کنگڈم …
Read More...