The news is by your side.

برطانوی سائنس دانوں نے سورج کی حدت کم کرنے کیلیے کمر کس لی!

برطانیہ کے ماہرینِ موسمیات نے سورج کی بڑھتی ہوئی حرارت کو کم کرنے کے لیے ایک نئی سائنسی تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ یہ منصوبہ حکومتِ برطانیہ کی جانب سے عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) سے نمٹنے کے لیے مختص کیے گئے 50…
Read More...

سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کے متعلق اہم خبر لیک!

ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ سام سنگ اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون گلیکسی ایس 25 ایج 13 مئی کو متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان اطلاعات کے مطابق یہ فون ابتدا میں جنوبی کوریا اور چین میں 23 مئی کو دستیاب ہوگا، جبکہ امریکا…
Read More...

پروپیگنڈا کام نہ آیا؛ امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی ہم منصب کو ٹکا سا جواب دیدیا

اسلام آباد ۔پہلگام حملے کے بعد بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے درمیان ایک ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ نے بھارتی قیادت کو مشورہ دیا کہ خطے میں امن و…
Read More...

بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی قسم کی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح کا جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے…
Read More...

پاکستان کی ہمیشہ حمایت کریں گے،چینی سفیر کی وزیر اعظم سے گفتگو

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان آج اسلام آباد کے وزیراعظم ہاؤس میں ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے چینی صدر شی…
Read More...

بھارتی ماہرین نے بھی مودی سرکار کے پاکستان مخلاف پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی

نئی دہلی ۔بھارتی ماہرین نے مودی حکومت کے پہلگام حملے پر پاکستان مخالف دعوؤں کو مسترد کر دیا پہلگام حملے کے بعد مودی حکومت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو نہ صرف بھارتی عوام بلکہ ملک کے سیاسی و جغرافیائی ماہرین نے بھی بے بنیاد…
Read More...

سنجے دت، مونی رائے اور پلک تیواری کی ہارر کامیڈی فلم ’بھوتنی‘ مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام

نئی دہلی ۔سنجے دت اور مونی رائے کی فلم ’دی بھوتنی‘ سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔ سنجے دت، مونی رائے، پلک تیواری اور سنی سنگھ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’دی بھوتنی‘ یکم مئی 2025 کو سنیما گھروں کی زینت بنی تاہم مزاح اور خوف کا یہ امتزاج…
Read More...

پہلگام واقعہ؛ بھارت کو سچ ہضم نہ ہوا! آفریدی کا بھی یوٹیوب بلاک کردیا

اسلام آباد ۔پہلگام سانحے پر پردہ ڈالنے اور پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بھارت نے شاہد آفریدی سمیت کئی پاکستانی یوٹیوبرز کے چینلز بند کر دیے پہلگام واقعے میں اپنی ناکامی سے توجہ ہٹانے اور پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بعد، بھارت نے…
Read More...

ہم تیارہیں ،آزمانا نہیں،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

راولپنڈی ۔سوشل میڈیا پر ’’ہم تیارہیں ، آزمانا نہیں‘‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جب کہ بھارت کے  پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور دھمکیوں کے جواب میں مسلح افواج اور  عوام متحد ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی زوردار پریس کانفرنس نے بھارت کو اسی…
Read More...

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز،خفیہ دستاویزمنظرعام پر

اسلام آباد۔ بھارت کی انٹیلی جنس ایجنسی ” را” پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی، خفیہ دستاویز منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ” را” کا کردار بے نقاب ہو گیا۔یہ دستاویزسوشل میڈیا ایپلیکیشن…
Read More...