The news is by your side.

نومئی مقدمات : جے آئی ٹی نے شاہ محمود کو مجرم قرار دے دیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) نو مئی مقدمات کی تفتیش میں جے آئی ٹی نے شاہ محمود قریشی کو مجرم قرار دے دیا۔سانحہ نو مئی، دہشت گردی سمیت سات مقدمات کی تفتیش جاری ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو قصور وار قرار دے دیا…
Read More...

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب میں سینیٹر فیصل واوڈا نے موقف اختیار کیا کہ عدلیہ کا مکمل احترام…
Read More...

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ”بی ایل اے اور را“ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے بیان میں بی ایل اے اور را کے ناپاک…
Read More...

رومینہ خورشید عالم کی میزبانی میں گول میز کانفرنس، گیٹس فاؤنڈیشن کا مشترکہ طور پر کام کرنے کا عزم

اسلام آ باد(وقائع نگار)وزارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان کی موسمیاتی لچک پیدا کرنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق اسلام آباد میں فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس…
Read More...

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہلی بار پاکستانی امپائر ذمہ داری انجام دیں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی امپائر بھی پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔میگا ایونٹ میں لاہور سے تعلق رکھنے والے امپائر احسن رضا 27 جون کو جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان ٹرینی ڈاد اینڈ ٹابگو میں…
Read More...

کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہوگا،وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دیدی

اسلام آباد(سیاسی رپورٹر)وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو آپریشن ’عزم استحکام‘ کے بارے میں گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کے حوالے سے ارکان کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ ملک میں…
Read More...

عادل راجہ، صابر شاکر سمیت 6 یوٹیوبرز اور صحافیوں کی جائیدادیں ضبط اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیزی اور تشدد پر اکسانے کے مقدمے میں اشتہاری ہونے پر یوٹیوبر عادل راجہ، شاہین صہبائی، معید پیرزادہ، صابر شاکر، حیدر مہدی اور وجاہت ایس خان کی جائیدادیں ضبط اور شناختی…
Read More...

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عزم استحکام کا معاملہ زیر غور آیا، جس میں پیپلزپارٹی کی قیادت…
Read More...

پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا معاملہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حکومت کی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج نعرے بازی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر پی ڈبلیو ڈی کی بندش کا معاملہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حکومت کی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج نعرے بازی مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا وزیراعظم ہاؤس کے سامنے احتجاج کا فیصلہ حق…
Read More...

ڈی آئی جی اسلام آباد کا کھلی کچری کا انعقاد،شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کیلئے احکامات دیئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات کی روشنی میں ڈی آئی جی اسلام آباد کا کھلی کچری کا انعقاد،کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور درخو استو ں پر دئیے گئے…
Read More...